aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akseer"
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
لکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اکسیر کا نسخہچھپاتے تھے فرشتے جس کو چشم روح آدم سے
تجھ کو جیتے ہیں تو غم ناک نہ ہونے دیں گےایسی اکسیر کو یوں خاک نہ ہونے دیں گے
میں عشق کا اسیر تھاوہ عشق کو قفس کہے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
کوئی پڑتا پھرتا ہے بہر معاشہے کوئی اکسیر کو کرتا تلاش
جس خاک کی ہے اوج پہ تقدیر یہی ہےجو رد غلامی کی ہے اکسیر یہی ہے
اس کی باتوں میں عجب تاثیر ہےخاک کا پتلا نہیں اکسیر ہے
خون سے سینچا وطن کی سر زمین پاک کومرتبہ اکسیر کا بخشا یہاں کی خاک کو
تفاخر کے مریضوں کے لئے اکسیر ہوتی ہےسراسر بندۂ بیباکؔ کی طرز فقیرانہ
اجلی اکسیر سی مٹی وہیں لو دیتی ہوئیجھومتے پیڑوں کے سائے ہیں جہاں نقش آرا
اکسیر ہے نظر میں مری خاک پاک ہنداجڑا ہوا دیار ہے فخر وطن مجھے
تبسم قہقہے شادابی رخسار و لب و مژگاں کی تابانیمرے شعر و سخن کے واسطے اکسیر اعظم ہے
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخررات کا لبادہ بھی
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگاکیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخر
چکلوں ہی میں آ کر رکتی ہے فاقوں سے جو راہ نکلتی ہےمردوں کی ہوس ہے جو اکثر عورت کے پاپ میں ڈھلتی ہے
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہےیہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books