aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alam-gaziida"
کہ آدھی رات کو کوئی نہ اٹھ کے گھبرائےکھلی سڑک پہ یہ آدم گزیدہ لوگ نہ ہوں
موج خوں غازۂ رخسار امم ہوتی ہےآؤ اب وقت کی آواز کا ادراک کریں
یہ رنگ و بو یہ نظارے یہ بزم آرائینیاز و ناز و ادا حسن عشق رعنائی
ایک سپیرا میری گلی میں آ نکلا کل شاماس کی آنکھیں چمکیلی تھیں اور آنکھیں سنگین
وہ دن بھی آئے ہیں اس کی سیاہ زلفوں میںکپاس کھلنے لگی ہے، جھلکتی چاندی کے
غریب لوگو، ستم گزیدہ عجیب لوگوتمہاری آنکھیں جو منتظر ہیں
پانچ دس کاچھوٹا کمرہ
ابد گزیدہخزاں رسیدہ
آلا بالا مکڑی کا جالامکڑی بھوری مکڑا کالا
عدم وجود کے مابین فاصلہ ہے بہتیہ فاصلہ ہمیں اک روز طے تو کرنا ہے
تمہاری آنکھیں خوشی کی خواہش لیے ہوئی تھیںتمہاری سوچوں میں عہد ماضی کی سلوٹیں تھیں
ایک نازک بدن اور مسلا گیااف کلی کو درندوں نے نوچا ہے یوں
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
کیا ہوئیں وحشتوں کی جواں وادیاںمیں کہاں تھا تمناؤں کے پاسباں
پھر صدا تنگ و تاریک غاروں سے ابھریتا بہ حد نظر
کہیں بھی جائے اماں نہیں ہےنہ روشنی میں نہ تیرگی میں
صرف حسنہاں، صرف حسن نجات دہندہ ہے
سکندر نے پورس سے کی تھی لڑائی جو کی تھی لڑائی تو میں کیا کروںجو کورو نے پانڈو سے کی ہاتھا پائی جو کی ہاتھا پائی تو میں کیا کروں
وہ پھول ہے کیسے مان لوں میںکہ پھول کا رنگ ہے رمیدہ
نجمی فہمی عظمیٰ رعناآؤ دیکھیں چڑیا خانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books