aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "albelaa"
یہ ہنسنے میں من موجن ہے وہ گانے میں البیلا ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
گاتی گیت البیلا
زمانہ جس کی قدر و منزلت کرتا تھا اور جس کے خیالوں سے سنورتا تھاوہ باغی جا رہا ہے آج اکیلا ایک البیلا مسافر تھا
صبح کا تارا چاند کا ہالہہر موسم البیلا بھی
میں پاکستانی البیلاواسکو ڈی گاما کا چیلا
تیری چال میں مست پون کا البیلا لہراؤیا جیسے پدما کی لہروں پر اک بہتی ناؤ
اس کے کونے میں اک گڑیا سندر روپ سجائےپیارا البیلا اک گڈا کھیر جلیبی کھائے
اک البیلی پگڈنڈی ہےافتاں خیزاں گرتی پڑتی ندی کنارے اتری ہے
یا پھر پریوں والا گیتالبیلا متوالا گیت
سمجھتا تھا کہ بحر و بر پہ میری حکمرانی ہےمگر جھونکا ہوا کا ایک البیلا
پیپل کی ہر چیز پرانی البیلا ہر طور
کس قدر دل فریب ہے بیلاخوش نما دل پذیر البیلا
ہو ڈھیر اکیلا جنگل میں تو خاک لحد کی پھانکے گااس جنگل میں پھر آہ نظیرؔ اک تنکا آن نہ جھانکے گا
ایک آشفتہ سر و آبلہ پا کی خاطرکبھی زلفوں کبھی پلکوں کو بچھائے رکھا
کہ تو اک آبلہ ہے جس کو آخر پھوٹ جانا ہےغرض گرداں ہوں باد صبح گاہی کی طرح لیکن
جیسے تاروں کی جھرمٹ میں تنہا چاند اکیلا چاند
آبلہ بن کر ٹپکتا ہےتو یوں لگتا ہے
ہوا! کچھ آج کی شب کا بھی احوال سناکیا وہ اپنی چھت پر آج اکیلا تھا؟
اکیلا ہےنہ جانے کب کوئی پسلی پھڑک اٹھے اس کی
کسی سے گھر میں نہ کہتا تھا اپنے دل کا بھیدہر اک سے دور اکیلا اداس رہتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books