aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "almaas"
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
علم و حکمت رہزن سامان اشک و آہ ہےیعنی اک الماس کا ٹکڑا دل آگاہ ہے
ریزے الماس کے تیرے خس و خاشاک میں ہیںہڈیاں اپنے بزرگوں کی تری خاک میں ہیں
آج کیوں آئی ہے کیوں آئی ہے کیوں آئی ہےمیں تجھے گوہر و الماس دئے دیتا ہوں
نہ جانے اس دسمبر میںکسے تم شال پہناؤ
یہ کون تم سے اب کہےیہ روز روز درد کے جو سلسلے ہیں کم کرو
میں جب بھی گھر پہ آتی ہوںبہت سی چیزیں لاتی ہوں
رات پلیٹ میں دکھ رکھا تھاصبح کے کپ میں بے زاری تھی
دروازے پہ جو آنکھیں ہیںآنکھوں میں جو سپنے ہیں
کار، لاری، کواڑ آنکھیں، فن،لعل و الماس آہن و فولاد
جن میں تھے تیرے زرد اور زمرد کے چراغجن میں تھے الماس تیرے اور الماسوں کے داغ
برف آلودہ ہیں آنکھیںسمت کی پہچان مشکل ہو گئی
کوئی بتائے کہاں شہر آرزو ہوگاکہ جس مقام پہ دامن کے چاک سلتے ہیں
تیرے ماتھے پہ ہے الماس و گہر کی تابشتیرے ہونٹوں پہ ہیں بے دار ترانے کتنے
ندا آئیانبوہ شیدائیاں
تھکی تھکی مضمحل ہوا کے نحیف جھونکےاجاڑ آنگن میں آ کے کچھ دیر رک گئے تھے
بن آہ لخت آدمالماس کا تو ٹکڑا
ہوا کی پشت پہ کتنے نقوش کندہ ہیںکہیں نفس کی لکیریں
نیلگوں چرخ کو گھیرے ہوئے بھورے بادلاس طرح گھومتے پھرتے ہیں ہوا کے رخ پر
سب میں شامل ہےلب ساحل پہ اجلے سنگریزوں کا وجود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books