aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "apaj"
چشم براہ نظر آتے ہیں وہ نقد نگارجن کی فطرت کو اپج سے نہیں بالکل سروکار
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتیبت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی
اور اہل حکم کے سر اوپر
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
جس دل میں اترومیری طلب آواز نہ دے گی
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
حسن اور عشق ہم آواز و ہم آہنگ ہیں آججس میں جلتا ہوں اسی آگ میں جلنا ہے تجھے
اس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہےبے درد دلوں کو کیا ہے خبر جو پیار یہاں آپس میں ہے
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
کچھ اجڑی مانگیں شاموں کیآواز شکستہ جاموں کی
مری آواز میں چھپ کرتمہارا ذہن رہتا ہے
جو آواز تک گیا ہی نہیںوہ ایک بات
کہ وہ لمس کا ہو جادوخود اپنی آواز ہو کہ ماحول کی صدائیں
واپس نہیں پھیرا کوئی فرمان جنوں کاتنہا نہیں لوٹی کبھی آواز جرس کی
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونس جاںکیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے
دادی کے میاں بھی دادا ہیںجب آپا سے میں نے یہ پوچھا
زبان خشک ہے آواز رکتی جاتی ہےتصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books