aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "apas"
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
بے درد دلوں کو کیا ہے خبر جو پیار یہاں آپس میں ہےہے بے بسی زہر اور پیار ہے رس یہ زہر چھپا اس رس میں ہے
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
پھر سے ''تو کون ہے میں کون ہوں'' آپس میں سوالپھر وہی سوچ میان من و تو پھیلی ہے
ان کا سکھ آپس میں بانٹیںیہ بھی آخر ہم جیسے ہیں
آپس میں چھل اور دھوکے سنسار کی ریتیں ہیںاس پاپ کی نگری میں اجڑی ہوئی پرتیں ہیں
جب ملا رام چندر کو بن باساور نکلا وطن سے ہو کے اداس
دیکھنا آپس میں پھر نفرت نہ ہو جائے کہیںاس قدر حد سے زیادہ بھی نہ ملت چاہئے
بھائی خنجر سے گلے ملتے ہیں سب آپس میںبہنیں تیار چتاؤں پہ ہیں جل جانے کو
وہ آپس کی چھیڑیں وہ جھوٹے فسانےکوئی ان کی باتوں کو کیسے نہ مانے
گاہ ہم بنتے ہیں قمری گاہ وہ بنتے ہیں بازآپ کو معلوم کیا آپس کا یہ راز و نیاز
ہر آن خوشی سے آپس میں سب ہنس ہنس رنگ چھڑکتے ہیںرخسار گلالوں سے گل گوں، کپڑوں سے رنگ ٹپکتے ہیں
اے ہندوؤ مسلماں آپس میں ان دنوں تمنفرت گھٹائے جاؤ الفت بڑھائے جاؤ
وہ اک نقطہجو دو حرفوں کو آپس میں ملا کر
علم ہے آپس میں اخلاص و اخوت کے لئےیہ نہیں اوروں کے نقصان و ہلاکت کے لئے
بیٹھے ہیں سب آپس میں نہیں ایک بھی کڑواپچکاری اٹھا کر کوئی جھمکاوے ہے کھڑوا
خوباں سے اپنے اپنے لیے سب نے دل کے کامدل کھول کھول سب ملے آپس میں خاص و عام
تم میں ڈالا جائے گا اک سخت و نازک تفرقہتم کو شہ دے دے کے آپس میں لڑایا جائے گا
ہر اک شعبے میں پاؤ گے یہاں تم پارٹی بازییہاں رہتی ہے آپس میں ہمیشہ ترکی و تازی
اک ایسی بھیڑ پرجو مجھ کو کاندھا دینے کے لیے آپس میں جھگڑا کر رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books