aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aqiidat"
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
اس اذیت کے سفر میںکون سا موسم نہیں آیا
منصور و حسین سے عقیدتتم بھی تو بہت جتا رہے تھے
کر کے محبت آشنارنگ عقیدت آشنا
جس کا دعویٰ تھا کبھیاب وہ عقیدت ہی نہیں
فخر ہندوستاں کو ہے اس پرتاج کو دیکھیے عقیدت سے
مجھے ان سے عقیدت ہےیہی میری متاع میری نعمت ہے
پھر کریں یاد اس کے اصولاور چڑھائیں عقیدت کے پھول
عقیدت ہےشہادت ہے
چھوڑ دیں آسائشیں پھرتے رہے تم کو بہ کوہستئ معبود کی نظر عقیدت کے لئے
جھیل سے گہری عقیدت کی ڈور تھامے ہوئےتک رہی ہیں مجھے یکساں تکے جاتی ہیں
اور ان بندوں کا ایماں سےاور ایماں کا عقیدت سے
اک نیا پیغمبر امن و اماں پیدا ہواکارواں میں اک امیر کارواں پیدا ہوا
ہم نےنہایت عقیدت سے
اور اب کے سال بھی خود دیکھ لیں گے یہ سرکارکہ گونجتے ہیں عقیدت سے کوچہ و بازار
خلا میں ڈھونڈ رہے ہیں ہم اک مسیحا کوہتھیلیوں پہ عقیدت کے آفتاب لیے
مگر میں کہہ نہیں سکتا عقیدت باز رکھتی ہےتعصب خود پسندی بغض سے کبر و حسد سے
دکن کی وادیوں میں ہم ترے نغمے بسائیں گےعقیدت آفریں گل تیری تربت پر چڑھائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books