aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashtray"
عیش ٹرے میں بڑھتی راکھسے زندگی میری
راکھ سے تیری بھری دیکھتے ہیں ایش ٹرےکوئی گرنے کو تو گر جائے پر اتنا نہ گرے
پیتل کی ایش ٹرے اور سیاہ موٹےفریم کا وہ چشمہ
عینک کے شیشوں سے آگے نیلے پیلے کالے دھبےدھبوں میں اوندھے منہ لیٹی عیش ٹرے میں مردہ سانسیں بجھتی سگریٹ
اس کمرے میں آ گئےتمہارے سامنے میز پر ایش ٹرے میں ابھی ابھی جبکہ ملک کی گھڑیوں میں رات کے ۹ بج رہے ہیں
اس خالی ایش ٹرے میں تیرے نام والے احساس کوکش مار کر بجھا دیا ہے ہم نے
پورے چاند کو تنہائی نے توڑ ڈالااب اس کی کرچیاں میری ایش ٹرے
پیتل کی اک شمع دانی عیش ٹرےپھر بیجنگ شام اور سنگاپور کی
کل صبحعیش ٹرے سے
عیش ٹرے کرداروں سے بھر گئی ہےاور دھواں کٹہرے میں کھڑا
پیتل کے ایش ٹرے میں پڑےہونٹوں کی حدت سے ابلے
جوتی کی مانند نقشیںسیہ عیش ٹرے میں
ڈرائنگ روم کے عیش ٹرے سےکچن میں کوڑے کے ڈبے سے
آج پچھم کی ہواعیش ٹرے کے زخم میں بیتے دنوں کی راکھ
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
ستم یہ ہے یہ کہنے سے جھجکتا تھا وہ فہامہتھا بے حد اشتعال انگیز بد قسمت او علامہ
امید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیںآئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
ان دنوں مجھ پہ قیامت کا جنوں طاری تھاسر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھا
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books