aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-dosh"
تم نے دیکھی ہے کبھی ایک زن خانہ بدوشجس کے خیمے سے پرے رات کی تاریکی میں
ایک تعمیر کی، لیے حسرتتیرا خانہ بدوش بے چارہ
بستی سے تھوڑی دور چٹانوں کے درمیاںٹھہرا ہوا ہے خانہ بدوشوں کا کارواں
شاخوں پہ سرخ و زرد شگوفے ہیں محو خوابخواب گراں سے جاگنے والا ہے آفتاب
خواب بنتیںخانہ بدوش دوشیزائیں
سوال بہ دوشہر منظر کے
کبھی آوارہ کبھی خانہ بدوشکبھی عورت کبھی مینا بازار
ترتیب یافتہ قاری سےنظمیں خانہ بدوش عورتیں ہیں
خانہ بدوش جاگےخیموں میں اڑ رہی تھیں
نظر نظر میں بہار نگاہ نغمۂ بدوشنفس نفس میں اک احساس درد نغمہ طراز
خامشی رینگتی ہے راہوں پرایک افسوں بہ دوش خواب لیے
ایشیا کی اس ویران پہاڑی پرموت ایک خانہ بدوش لڑکی کی طرح
خاک پا ہو میری بہار بدوشیہ سماں جاوداں رہے اور میں
ابھی ابھی کوئی گزرا ہے گل بدن گویاکہیں قریب سے ،گیسو بدوش ،غنچہ بدست
جلوس غم ہے جنازہ بدوش چلتا ہےمگر جنازہ کدھر ہے نظر نہیں آتا
جمالیات کا گھر کوہسار ہے جس سےسبو بدوش ہر اک بادہ خوار ہے جس سے
بہ دوش صبا اڑ کے پہنچی جہاں تکمیں سمت جہاں بے کراں دیکھتی ہوں
ظلمت بدوش دہر میں دیکھو جو غور سےتنویر بے بہا ہے یہ ناچیز آدمی
جانور میدانوں میں نکل آئے پلکیں خانہ بدوش ہو گئیںاپنا ساون اٹھائے اٹھائے
تو نے چمن چمن میں شگوفے کھلا دیےفطرت ترے کلام کی گلشن بہ دوش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books