aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-gil"
اک بھکاری کی ماننداک پیڑ ویران سے راستے پر کھڑا ہے
پستی میں پا بہ گل ہے عمر رواں کا دریاپھر اونچی وادیوں کے منظر اسے دکھا دے
مجھے دیکھتی چاک پر پا بہ گل سر بہ زانوتو شانوں سے مجھ کو ہلاتی
وہ آرزو ہے کون سی جو آج پا بہ گل نہیںہے نام دل کا دل مگر جو سچ کہوں تو دل نہیں
کہا جو قمری سے میں نے اک دن یہاں کے آزاد پا بہ گل ہیںتو غنچے کہنے لگے ہمارے چمن کا یہ رازدار ہوگا
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
میں اجنبی میں بے نشاںمیں پا بہ گل
میں اجنبی میں بے نشاں میں پا بہ گلنہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہے یہ لوح دل پہ لوح دل
مرے وطن کی چاند سر زمیںبہ ایں مزاج آب و گل عوام
پا بہ گل رات ڈھلے گی نہ سحر آئے گیکوئی سورج کسی مشرق سے نہ نکلے گا کبھی
سکینہ!جب کہانی ختم ہوگی
وہ برنگ آئینہ صاف دل وہ فروغ فطرت آب و گلکہ جہاد نفس نے مستقل اسے اور حسن جلا دیا
مجسم عشوہ و انداز بھی ہےمگر عورت جہان راز بھی ہے
وجود آدمی سے آب و گل سدا بروں رہےنہ ہر وصال آب و گل سے کوئی جام یا سبو ہی بن سکا
لا انتہا جہان مجسم سے بھی سوالا منتہا زمانوں میں رہتے ہوئے یہ ابد
مجھے یاد پڑتا ہے اک عمر گزریلگاوٹ کی شبنم میں لہجہ ڈبو کر
کچھ نہیں میرے بس میںبس گھل گئی جیون رس میں
ازل بھولا بسرا سا اک خواب ہیسہی
کنار از زاہداں برگیر و بیباکانہ ساغر کشپس از مدت ازیں شاخ کہن بانگ ہزار آمد
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books