aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-hurmat"
حرمت اک درد کی خم بہ خم رہ گزر کر رہی ہے اشارے کہ آؤ ادھرکون منزل کا کس کو بتائے پتہ وہ بھی خاموش ہیں میں بھی خاموش ہوں
بے حرکت بے جان دھرے ہیںان ہونٹوں کی حسرت میں
کہ اپنی بے حرمتی کی فرمان لے کے جائیںتو اپنا کوئی گواہ لائیں
گھر کے باغیچے تک دیکھوچڑیا باز ہما اور ققنس
اور مردوں کی بے حرمتی کی پاداش میںبوعلی سینا کو سزا دی
مملکت میں ضابطہ کوئی نہ جب باقی رہاہر جگہ قانون کی ہونے لگی بے حرمتی
کہ میرے مسلک میںلاشوں کی بے حرمتی کی کوئی گنجائش نہیں
سو اب یہ شرط حیات ٹھہریکہ شہر کے سب نجیب افراد
کام حکمت بھی نہیں آتی ہے بے ہمت کیسانپ نے نیولے کو جھاڑی میں گھس کر مارا
لہو کی پیاسی برہنہ تیغوں کو یہ پتا ہےچمکتے خنجر یہ جانتے ہیں
جان دے دیتا ہے مالک کے لیے یہ جانوریہ ہے طاقت ور بہادر یہ ہے با ہمت نڈر
یاد آئی وہیں مولانا سمیع اللہ کیجیسے با ہمت و پامرد جواں یاد آیا
بچپن کی یاد لیتی ہے پھر دل میں چٹکیاںپھر بے خودی بہ حجت طفلانہ چاہئے
کلینر سے یہی کہتا ہے شوفر ہو کے بچارا''کہ کس نکشود و نکشاید بحکمت ایں معمہ را''
لیکن اک با ہمت تارا اب بھی آنکھیں کھول رہا ہےاب بھی جہاں کو دیکھ رہا ہے اپنی مستانہ نظروں سے
میں چلوں شانہ بہ شانہ تو برا مت مانیںمیری حرمت میری عظمت کو ذرا پہچانیں
حرمت حرف ہو پابند شکوہ ایواںذکر مت ہو کہیں جلتے ہوئے خیام کا بس
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
خوف بے حرمتی و فکر زیاں ہے تو اٹھوپاس ناموس نگاران جہاں ہے تو اٹھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books