aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-ruu-e-kaar"
موت سے کیوں ڈروں میں آج بھلاموت تو زندگی کی وسعت ہے
سر مژگاں ستاروں کا چمکنا اور بکھر جانابروئے برگ گل تحریر افسانہ
تو انگلیوں سے پانو کی کمر تلککمر سے تا بہ روئے عنبریں
یہی ایک منظر رو برو(مرے شش جہات کی داستاں)
جاگ اٹھی آئینہ روبرو کروٹ لیتیاونچے آفاق شکن سیل کی مستانہ نفیر
مری زلفیں نہیں کالی گھٹا ہیںمری پیشانی ہے مہتاب جیسی
روبرو کھڑا پا کر
میزان صداقت میںتلے گا روبرو سب کے
منتظر ہو داسی کامیں نے روبرو ہو کر
افق کے پار جا کر چاند تارے ڈھونڈ لانے کی ہماری آرزو دیکھوچلو کچھ دیر خود کو ہم تمہارے روبرو کر دیں
تجھ کو ویرانۂ تصور میںدیکھ لیتا ہوں روبرو اب بھی
ہو رہا ہے جذب مہر خونچکاں کے روبروکنکروں کی نبض میں اٹھتی جوانی کا لہو
نوشت بخت کے اسرار سے واقف تھا وہ شایدنظر کے رو بہ رو اس نے
تمہارا اجنبی تمہارے شہر میںاگرچہ روبرو تھا منظر طلوع آفتاب کے
اسی روشنی میں تمام چہرےکہ آئے جاتے ہیں رو بہ رو
وہ میری ہم سخن ہم روح جان جاںنہ میرے روبرو ہوگی
یہ مرے رو بہ رو کون ہے؟جسم و جاں چیتھڑے کرنے والی مری جاں
بادلوں کے پار سے نکل کے رو بہ روخرام نور کو بہ کو
اور یاد آئے تو محبوب گزشتہ یاد آئےروبرو آنے سے جی گھبرائے
خدا شاہد ہے میرے دل میں ہے یہ آرزو اب بھیکہ تم آ جاؤ چشم منتظر کے روبرو اب بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books