aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-zabaan-e-khud"
لرزاں و جھلسی تازگیبزبان خود مستفتی ہوئی
چمک اپنی آنکھوں میں لاتے ہوئےبا زبان خموشی یہ مجھ سے کہا تھا
اف کہ تجھے عزیز ہیں چرب زبان و بد سخنتجھ سے کہوں تو کیا کہوں اے مری بامراد قوم
وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہےمگر میری زبان بے زباں کچھ اور کہتی ہے
ستارے جھڑ رہے تھے آسمان سےخلا بذات خود سیاہ ہول تھا بنا ہوا
مگر نفی بذات خود ہونے کی دلیل ہےمن گھڑت دیوتاؤں کے ہاں عورت ذلیل ہے
شعر کی تحلیل سے پہلے مری تقریر سنخود زبان شعر سے آ شعر کی تفسیر سن
ہیں بزعم خود محقق آپ ہندوستان کےآپ نے نقطے گنے ہیں میرؔ کے دیوان کے
نفس نفس میں ترے یقیناً بسی ہے بوئے زبان اردوتری نوا ہے نوائے اردو ترا بیاں ہے بیان اردو
سر خود نہادہ نہیں ملاسر خود نہادہ بکف یہ میں کہ زمین اک کف جو
آج روز گریہ ہےچمچاتی آنکھوں سے اک جہان برسے گا
زبان بے زبانیایک دم گردن پہ
یہ مرحمت شیخ بد زباں کی
فصیل شہر انا بھی چپ ہےزبان خلق خدا بھی چپ ہے
نہ جانے کیسے میری جیبھ گنگ تھیمیں صم بکم تھا، بے زبان، دم بخود
سنو کہ ہم بے زبان و بے کسبشیر بھی ہیں نظیر بھی ہیں
ہم اپنے ملک پر قبضہ کریں گے جس طرح ہوگازبان بے کسی سے ختم حجت کر کے چھوڑیں گے
ہلال عید خون آرزو رنگینیاں تیرییتیموں کی نگاہ بے زباں افسانہ خواں تیری
پہلے فن دست و گریباں ہیں کراں تا بہ کراںسرنگوں بیٹھی ہوئی ہے خاک پر اردو زباں
اے خداتیرا لاچار بندہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books