aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba.De-ba.Do.n"
شیروں کو جو مار گرائےبڑے بڑوں سے جو ٹکرائے
اس دور ترقی میںان بڑے بڑوں کی بستی میں
بڑے بڑوں سے تمہیں ملاتےان کی باتیں تمہیں سناتے
کوئی ان سے جیت نہ پایابڑے بڑوں کی مر گئی نانی
یہ وہ سوال ہیں جو لا جواب کرتے ہیںبڑے بڑوں کی بھی جن سے کہ عقل ہو حیراں
معصوم فرشتہ پیکر ہیںہم بچے بڑوں سے بہتر ہیں
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
جمیلہ شکیلہ کی تھی اک سہیلیسہیلی بھی اک عمر کی ساتھ کھیلی
خدا کے بعد بندوں میں یہی ہے مدعا مقصدفقط عیش حزیں سے داد پانے کی ضرورت تھی
بچپن ان پاپوں سے ہٹ کر اپنی عمر گزارےتن کومل من سندر ہیں بچے بڑوں سے بہتر ہیں
کروڑوں بچوں کے مٹنے کا اک المیہ ہےچرائے جاتے ہیں بچے ابھی گھروں سے یہاں
کسی کی شربتی نظرکوئی مہکتا پیرہن
ایک بدن تھا ایک تھا سایاجنبش بھر سے تھرکے کایا
اس نے امبر کو ڈس لیا ہے ابھینیلا نیلا ہے سب بدن اس کا
اس نے عنبر کو ڈس لیا ہے ابھینیلا نیلا ہے سب بدن اس کا
سوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہوہے بات شرم کی یوں اپنے ہونٹ سی لینا
ہاتھ کی ریکھااک ہوٹل کا نام بنی ہے
اب کہیں کوئی نہیںجل گئے سارے فرشتوں کے بدن
تھوڑی سوکھی گھاسکھلاؤ
وقت بڑا ظالم ہے محسنعمر کو میری نوچ نوچ کے کھا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books