aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.e.n"
اور دائیں پہلو میں اک منزل کا ہے مکاں وہ خالی ہےاور بائیں جانب اک عیاش ہے جس کے ہاں اک داشتہ ہے
دائیںیا بائیں
بھائی نے سوچا اس کو بلائیںچھیڑا جو اس کو دائیں بائیں
لغت سے لفظ اٹھاتے ہواور دائیں بائیں ان کو چبا کر
آج یہ سب گزری باتیں ہیںموری دروازے کے باہر
ہر لمحہ یکساں روش سے گزر جائے گا اور تم دیکھتے ہی رہوگے اکیلے اکیلےتمہیں دائیں بائیں تمہیں سامنے کچھ دکھائی نہ دے گا فقط سرد دیواریں ہنستی رہیں گی
(وہ دائیں جانب، میں بائیں جانب۔۔۔۔)نہ جانے کب سے دراز ہیں ہم۔۔۔۔!!!
میرے لئے تو دل ابھی بھی روح کی بائیں طرف ہےجو بیسویں سال میں تھا شاید
آگے پیچھے دائیں بائیںکائیں کائیں کائیں کائیں
داہنے بائیں جو ڈالیں نظریںہو کے بے کیف ہٹا لیں نظریں
وہی سیڑھیوں سے ادھر راہداری کے بائیں طرف خالی کمرہتری گفتگو سے بھرا خالی کمرہ
ناک میں بائیں طرف کیل تھی آنکھوں میں چمکاور چمک وہ جو گناہوں کو چھپا لیتی ہے
کنوینس کچھ بھی جب نظر آیا نہ دائیں بائیںسوچا کہ آج ہم بھی منی بس میں بیٹھ جائیں
بسیں اور کاریں ان کے قریب آ کردرختوں کو چھوتی ہیں
تیرے بائیں حصے پے ہاتھ رکھ کرکچھ سنسناہٹ اپنی نسوں میں بھرتی ہوں
لاش کے پاس اک شخص کھڑا تھااس کی بائیں آنکھ میں تل تھا
اس کا دودھ شیر اور شہد ملابائیں جانب مڑ کر
بارش کے بائیں گال پر رکھا ہوا ہےآگ بارش کی بولی بول رہی ہے
پھر بائیں سمت تاڑیاک بس سے بچ کے نکلی
فلاں کا نامۂ اعمال بائیں ہاتھ میں ہوگایہ آنکھیں دیکھتی ہیں اس جگہ کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books