aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.nTo"
آج فراغؔ ان کو مت ڈانٹوسب بچوں میں ٹافی بانٹو
علم کی دولت ہے وہ دولتجتنی بانٹو اتنی برکت
گلوں کی پسپائیوں کی راہوں کو روکنا ہو تو نور بانٹوکہ روشنی نقد زندگی ہے
ہمیں خانوں میں مت بانٹوکہ ہم تو روشنی ٹھہرے
جتنا بانٹو اتنا بھرو گی
دن کے اجالے میںمیٹھا بانٹو
باہر کے بچوں میں بانٹوتکیہ بھینچے
خدا جانےبلاوے ٹھیک سے بانٹے نہیں لڑکے نے
نئی سمت ہوں میں وجود و عدم کیمجھے لمحوں صدیوں دنوں میں نہ بانٹو
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوںتم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
یہ چہرہ بنو بوڑھی کایہ ٹکڑا ماں کی چوڑی کا
مہکے ہوئے رقعےکتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھییہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
یہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیںوہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچل
اب یہ باتیں رہنے دیجےجس عمر میں قصے بنتے تھے
کے مانند بنتے بگڑتے ہیں انساںمیں انساں ہوں لیکن
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
تو نے دیکھا سطوت رفتار دريا کا عروجموج مضطر کس طرح بنتی ہے اب زنجیر دیکھ
وو کیسے ریت بنتا جا رہا ہےمجھے اب صرف صحرا دکھ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books