aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-nafrat"
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کافلک سے چاند ستارے اتارنے کے لیے
بغض و نفرت کا اندھیرا نہ رہے دھرتی پرہم محبت کے چراغوں سے چراغاں کر دیں
مجھ سے نفرت ہے مگر یہ حسن نفرت کھو بھی دو گیسب رہے گا
اے باد صبا باد صبا باد صبا چل
پیغام ہے کہ آتش نفرت میں مت جلوظلمت میں شمع انس فروزاں کئے چلو
سنگ نفرت سےیہ چشم روزن دل بند کر کے
کبر و نخوت کی کلائی موڑتے آئے ہیں ہمبغض و نفرت کا نکلتا ہے ہمارے دم سے دم
دل میں خوف و نفرت کو سجا لیتا ہوںمجھ کو یہ دنیا بھلی لگتی ہے
دنیا میں مفلس رہنے کی تعزیریں پانے لگتے ہیںکٹتے ہیں جن کے شام و سحر اک قابل نفرت خواری سے
خوف و نفرت کی ہر حد مٹانے نکلعقل و دانش کی شمعیں جلانے نکل
باد ابر بہار ہے بے کیفچاندنی مضمحل ہے چاند اداس
یہ دہر وہ ہے جدھر باد خوش گوار سحردریچے کھول کے یادوں کے آہ بھرتی ہے
تجھ کو تھی مثل ایماں اپنے وطن سے الفتاخلاق سے مٹائی تو نے بنائے نفرت
محو زینت ہے صنوبر جوئبار آئینہ ہےغنچۂ گل کے لیے باد بہار آئینہ ہے
آج پھر مصروفیت کا سیل اتر جانے کے بعدبعد ایام شباب
باد نغمہ کار سے باتیں کرواس کا میں رخش رضا
دشت بے نخیل میںباد بے لحاظ نے
آ کے باد جنوب و باد شمالڈال دے گی سنہری نیند کی شال
اورگزرے تو باد صبا سے کہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books