aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-nasiim"
چل پڑی اٹھکھیلیاں کرتی ہوئی باد نسیماک کلی غنچہ بنی غنچہ چٹک کر گل بنا
مگرگزرا ہوا لمحہ باد نسیم کا اک جھونکا
بکھیر دے گیکبھی تو باد نسیم خوشبو بکھیر دے گی
چاند کیوں رات کے پہلو میں برا لگتا ہےصبح کے ساتھ پہ اتراتی ہوئی باد نسیم
کیوں ہے باد نسیم کی گردشاب میں سمجھا بہار کا مطلب
باد نسیم امن کا پیغام لائی ہےہاتھوں پہ ایکتا کے بھرے جام لائی ہے
چلے جب سنسناتی بچپنا آنچل میں چھپ جائےبنے باد صبا جب بھی تو خوشبوئیں چرا لائے
ہے لطف و عیش زیست کہ جب تک شباب ہےپھر اس کے بعد زیست سمجھ لو عذاب ہے
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
اللہ رے یہ عالم نیرنگیٔ خیالموج نسیم ہے کبھی باد سموم ہے
باد صرصر کو اگر تم نے کہا موج نسیماس سے موسم میں کوئی فرق نہیں آئے گا
اے سبک پرواز! تیری سرعت پرواز نےطے کئے کتنے ہی دن بھر سرو طبقات نسیم
اے مقدس حور اے پروردہ موج نسیمروح عشرت گاہ ساحل جان طوفان عظیم
نہ تو قدموں کے تلے فرش گہر مانگا ہےاور نہ سر پر کلہ بال ہما مانگی ہے
ترے عقیدے میں غفلت ہے اک گناہ عظیمتجھے جگانی ہے سورج کے ساتھ موج نسیم
خار و خس پر ایک دردانگیز افسانے کی شانبام گردوں پر کسی کے روٹھ کر جانے کی شان
مومنؔ و داغؔ آتشؔ و ناسخؔیا انیسؔ و دبیرؔ ذوقؔ و نسیمؔ
دیار غیر میں صبح وطن کی یاد آئینسیم آبلہ پا کو چمن کی یاد آئی
اے باد صبا باد صبا باد صبا چل
تو کہ پروردۂ آغوش نسیم گلشنجسم سیمیں پہ یہ زرتار ترے پیراہن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books