aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baarish-e-sa.ng-e-sadaa"
آؤ آ کرسنگریزوں کی کرو بارش کہ پھر
دوستو ختم ہوئی دیدۂ تر کی شبنمتھم گیا شور جنوں ختم ہوئی بارش سنگ
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نےمثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے
ہم کو جو مل گیا تسلسل سےنذر طوفان سنگ تو نہ کریں
شرق سے غرب تکعرش سے فرش تک
آزاد کي رگ سخت ہے مانند رگ سنگ محکوم کي رگ نرم ہے مانند رگ تاک
سحر کے افق سےدیر تک بارش سنگ ہوتی رہی
ستاروں کا آہنگ کیا ہے؟یہ خوشبو ہے یا بارش سنگ کیا ہے
کیا کیا اے سدا تو نے بتا آ کر زمانے میںگزاری زندگی ساری فقط پینے پلانے میں
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
گر بارش رحمت پہ مرا حق نہیں مولیٰصحرا کی تپش سہنے کی طاقت مجھے دے دے
جس طرح بند دریچوں پہ گرے بارش سنگاور دل کہتا ہے ہر بار چلو لوٹ چلو
دست اعدائیں وہ کھنچتی ہوئی تہمت کی کماںبارش سنگ میں کھلتی ہوئی تیروں کی دکاں
نہ نعرہ انقلاب نو کا نہ غیبی ندا یاروفقط ہوں اک دل صد چاک سے نکلی صدا یارو
اس بار بخش دے مرے مولیٰ صداؔ کو توقید حصار ذات کی پھر سے سزا نہ دے
حرص و ہوس کے جال میں تو ہے مگر پھنساتو اس کی نعمتوں میں ہی کھویا رہا صدا
صداؔ لوح چھن جائے ٹوٹے قلم بھیلگے جو کبھی علت خود ستائی
راز قدرت ہمیں سمجھایا ہے اک گل نے صداؔگل نئے کھلتے رہیں اس لئے جھر جاتا ہے گل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books