aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baatil"
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
ذرات کا بوسہ لینے کو سو بار جھکا آکاش یہاںخود آنکھ سے ہم نے دیکھی ہے باطل کی شکست فاش یہاں
میں آتی ہوں میں آئیہر ظلم ہوا باطل
یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطلیہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل
باطل کی منہ زور ہوا سے جو نہ کبھی بجھ پائیںوہ شمعیں روشن کر جانا سچ ہی لکھتے جانا
قد جاء الحق و زھق الباطلفرمودۂ رب اکبر
منصف خیر و شر حق و باطل ہیں ہم
حق پہچانتے تھےلشکر باطل کو کب گردانتے تھے
اہل باطن علم سے سینوں کو گرماتے رہےجہل کے تاریک سائے ہاتھ پھیلاتے رہے
گردن حق پر خراش تیغ باطل تا بہ کے؟اہل دل کے واسطے طوق و سلاسل تا بہ کے؟
گویا سر باطل پہ چمکنے لگی شمشیروہ زور ہے اک لفظ ادھر نطق سے نکلا
سنگ تربت ہے مرا گرویدۂ تقریر دیکھچشم باطن سے ذرا اس لوح کی تحریر دیکھ
تمہی نے اپنا وطن بچایاتمہی نے باطل کا سر جھکایا
نہیں رہا حرم دل میں اک صنم باطلترے خیال کے لات و منات کی سوگند
ان کی آنکھوں کے رنگتوں کی طرح تسلسل سے چل رہے تھےسنا ہے باطل قرار پائے
مگر واحسرتا پھر بھی ہم اپنے زعم باطل میںسمجھتے ہیں زمانے بھر سے آگے خود کو منزل میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books