aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bache"
ناخداؤں میں اب پیچھے کتنے بچے ہیںروشنی اور اندھیرے کی تفریق میں کتنے لوگوں نے آنکھیں گنوا دیں
ملک والے بہت سے کام آئےجو بچے وہ غلام کہلائے
کس نے کر دیے پامال سایہ دار شجرجڑیں کہیں پہ کٹیں اور کہیں بچے نہ ثمر
تین ہی بلین سال بچے ہیں
سردی بڑھ رہی تھیٹھنڈ سے بچنے کے لیے
سگریٹ کے بچے ٹکڑے کوآسانی سے پھینک سکتے ہو
پڑ جائے اس جہان میں تیری اگر کمیچوپایہ کوئی زندہ بچے اور نہ آدمی
دلوں کے دھاگے اکھڑ گئے ہیںشفیق آنسو نہیں بچے ہیں غموں کے لہجے بدل گئے ہیں
لے رکھ دے ٹھکانے سے یہ غزلمرنے سے بچے تو گائیں گے
یا پھر ثنا خواں ہیں ان کےہمارے لیے صرف نعرے بچے ہیں
جاتے وقت جو کچھ سلامت بچےلے جانا
آئیں گے اک دن پردیس والےاے گاؤں تھوڑے آنسو بچا لے
کتنے ٹھیکے میں اب کی بار بچےکتنی رشوت کی دولت آئی ہے
یار ذرا اندر سے تھوڑا سا نمکین منگاؤتھوڑی دال بچی تھی پی لی پھر لوٹا بھر پانی
ایجاد کرتا رہتا ہے نت نئے طریقےماں باپ کے بچے کھچے دل کو اذیت پہنچانے کے
پیڑ کٹے اور پیڑ لگےتب جا کے سنسار بچے
اور بچے ہوئے لمحوں کو گود میں لیے زندگیہر رائیگاں صبح کی چتا پر
ہوں چمن میں بچے ہوئے جیسےموسم گل کے کچھ گل و ریحاں
ایک بجلی کے کھمبے تلےکتنے زندہ بچے
میز پر ہلا بولنے والےتھے میرے ہی پیارے بچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books