aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bade saba"
وہ چمن میں جس نے کلی کلی کو مزاج باد صبا دیاوہ ہر ایک غنچے کے لب کو جس نے ہے اک شعور نوا دیا
اے باد صبامحبوب سے ملنے جانا ہے
اے باد صبا باد صبا باد صبا چل
آ باد صبا آ کہ نیا سال مبارکلا جلد خبر لا کہ نیا سال مبارک
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
اورگزرے تو باد صبا سے کہو
نگاہ جس سے ملاؤ تو آنکھ دکھنے لگےکسی ادا میں ادائے خرام بادصبا
جیسے قوس و قزح اتر آئےجیسے باد صبا چلے تھم تھم
سن کے باد صبا کی سرگوشیکیوں لرزتی ہیں پتیاں سوچو
ماہ و انجم کی ضیا سےنکہت باد صبا سے
روزہ یوں رکھا نہیں چلتی نہیں باد صباموسم گرما میں روزے آئے ہیں اس مرتبہ
باد صبا مچل کے سنائے گی یہ خبررخصت خزاں کا باغ جہاں سے نصیب ہے
جہاں سے باد صبا تو آئےدرون خانہ چلے جو آندھی
جیسے باد صبا کی جنبش سےغنچۂ نیم باز کھل جائے
خوشبو کا تری ذکر حسیں باد صبا سےوہ چاند ستاروں سے ترے حسن کی باتیں
جس سے باد صبا چپکے در آ کے شعلوں کو دہکا سکےبلب خاموش ہے
سو رہے ہیں ان گنت فرعوناے باد صبا آہستہ چل
اب نہ زنجیر کھڑکنے کی صدا آئے گیزنداں مہکے گا نہ اب باد صبا آئے گی
جس کھیل کو صرصر نے بھی کھیلا نہ چمن میںاس کھیل کو اب باد صبا کھیل رہی ہے
تمہارا قافلہ کچھ لٹ چکا اور کچھ ہے لٹنے کورسول اللہ کو اس کی خبر باد صبا کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books