aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "badhaa.ii"
آخر پہنچی دوار توہارےارے بدھائی بہت بدھائی
سچ پوچھئے تو اپنی یہ شانیں بڑھائی ہیںکہئے انہوں کی روٹیاں کس کس نے کھائی ہیں
اسی فضا میں بڑھائی تھی پینگ بچپن کیانہی نظاروں میں ساون کے گیت گائے تھے
سہاگ رات کی وہ چوڑیاں بڑھائی ہوئییہ میری پہلی محبت نہ تھی مگر اے دوست
بچو تمہاری عیدی کیسے بڑھائی جائےتم خود ہی کہہ رہے ہو مہنگائی بڑھ گئی ہے
ممی سہیلیوں میں بانٹیں گی تب مٹھائیجو آج ڈانٹتے ہیں دیں گے وہ کل بدھائی
مرغی تحفہ انڈا لائیمرغے نے دی آ کے بدھائی
خدا نے اس کییوں عظمت بڑھائی
یہ تہذیب آخر بنائی ہے کس نےزمانے کی عزت بڑھائی ہے کس نے
اس سے بھی بڑھ کر امی بھیاور ہوئی ہے ایک بڑائی
آج کی کھوٹی منزل اور بلے کیسا کندہن رنج اگا ہےآس کے سیر جیون سوتوں سے پھوٹ بہی گھنگھور بدھائی
کوے نے پھر چونچ بڑھائیاور پانی سے پیاس بجھائی
کھٹ بڑھئی کی دستک پرتناور شجر نے
ایک پر ایک پانچ چھ اسٹولاپنے کاندھے پہ گاڑ کر بڑھئی
پو پھوٹنے والی تھی تو مشرق تھا حنائیملنے کو تھی دنیا کو شعاعوں کی بدھائی
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books