aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahaal"
سوچ کر یہ کہ بہل جائے پریشانی دلیوں ہی بے وجہ کسی شخص کو روکا ہوگا!
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی بہار
یہ ہم جو ہیں ہماری بھی تو ہوگی کوئی نوٹنکیہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگا
یہ جشن یہ ہنگامے دلچسپ کھلونے ہیںکچھ لوگوں کی کوشش ہے کچھ لوگ بہل جائیں
لیتی کسی فقیر کے گھر میں اگر جنمہوتے نہ میری جان کو سامان یہ بہم
ظلم کے ہوتے امن کہاں ممکن یارواسے مٹا کر جگ میں امن بحال کرو
شدت فاقہ سے روتے ہوئے ننھے بچےایک روٹی کے نوالے سے بہل جاتے ہیں
تب راستے میں باہم وہ میری داستاں کودہرا کے چھیڑتی ہیں سلمیٰ کو میری جاں کو
یہ حسیں پھول کہ ہیں جان گلستان بہارمیرے سوئے ہوئے نغموں کو جگا ہی دیں گے
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
غم بحال رکھنا ہےجاں سنبھال رکھنی ہے
وقت آہوں میں میری بدل جائے گاوقت یادوں سے تیری بہل جائے گا
ہر ایک عیش سے ہے گا بحال ہولی میںبہار اور کچھ اب کے ہے سال ہولی میں
بہل جائیں دلسکھ پائیں پران
بے زبانوں کو مژدہ ہوحقیقت کا اصلی تناظر بحال ہونے کو ہے
گلیوں کو بازاروں کوشاید تم بہل جاؤ
چاہے غم کے پہاڑ جتنے گریںبس انا کو بحال رکھنا ہے
جاں بحال کرتی تھیرنگ اس کے ہونٹوں کا
زنداں کی حدوں میں کھو گئے ہیںدیوانے بہل کے سو گئے ہیں
اس لئے بحال نہیں ہو پاتےان کے سفارتی تعلقات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books