aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahaar"
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی بہار
غرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھاہے ''ز'' بازار میں تو درمیاں زریونؔ میں اول
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیاچہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
مخاطب ہے بندے سے پروردگارتو حسن چمن تو ہی رنگ بہار
خروش آموز بلبل ہو گرہ غنچے کی وا کر دےکہ تو اس گلستاں کے واسطے باد بہاری ہے
آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیںمیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
تو ہر تصور کی حد سے باہرمگر کہیں پر
ترنم ہزار ہےبہار پر بہار ہے
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
دھیان آتا کس خواب میں تیراراز جو حد سے باہر میں تھا
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
اور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگیآشکارا ہے یہ اپنی قوت تسخیر سے
یہ سرخ سرخ پھول ہیں کہ زخم ہیں بہار کےیہ اوس کی پھوار ہیں، کہ رو رہا ہے آسماں
اک اور صفحے پہ پھر اسی رات کا بیاں ہے:''تم ایک تکیے میں گیلے بالوں کی بھر کے خوشبو،
شباب پر بہار تھیفضا بھی خوش گوار تھی
تری نگاہ کسی غم گسار کو ترسےخزاں رسیدہ تمنا بہار کو ترسے
نگار خاک آسودہبہار خاک آسودہ
تمہارا دور تھا گھر میں بہار ہنستی تھیابھی تو در پہ فقط رنج و غم کی دستک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books