aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahattar"
میں تیرے بہتر ساتھیوں میں نہیں تھامجھے تو عشق نے منتخب کیا تھا
جب کوئی ہم سے دور ہو جاتا ہےتو ہم اسے بھول جاتے ہیں
تم ہو گفتار سراپا وہ سراپا کردارتم ترستے ہو کلی کو وہ گلستاں بکنار
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی بہار
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیاہاتھوں سے خوشی کا جام چھٹا ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا
مخاطب ہے بندے سے پروردگارتو حسن چمن تو ہی رنگ بہار
بیا ساقی نوائے مرغ زار از شاخسار آمدبہار آمد نگار آمد نگار آمد قرار آمد
ترنم ہزار ہےبہار پر بہار ہے
آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیںمیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
تو جہاں کے تازہ فتنوں سے نہیں ہے با خبرپہلا مشیر
باغبان چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہارزخم گل کے واسطے تدبیر مرہم کب تلک
نہ راستوں سے ہی با خبر تھاتو چلتے چلتے
یہ سرخ سرخ پھول ہیں کہ زخم ہیں بہار کےیہ اوس کی پھوار ہیں، کہ رو رہا ہے آسماں
تمہارا دور تھا گھر میں بہار ہنستی تھیابھی تو در پہ فقط رنج و غم کی دستک ہے
نگار خاک آسودہبہار خاک آسودہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books