aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakre"
ہم نے بکری کے بچوں کو کمروں میں نچانا چھوڑ دیاناراض نہ ہو امی ہم نے ہر شوق پرانا چھوڑ دیا
بہت دیر بعدبڑے پیر بکرے جی بولے کہ میں
تھی اک بکرے نما براق داڑھی ان کے چہرے پرمگر پھر بھی کبڈی کھیلتے تھے رات کو اکثر
گئے بیل سبزی کے ٹھیلے والوں سے لڑ جاتےڈنڈے کھا کر گالیاں بکتے دل کی آگ بجھاتے
بکرے پہ بیٹھ کر ہم گلیوں میں روز گھومیںچوں چوں کرے جو چوزہ اس کو ضرور چومیں
قامت میں بکرا اونٹ کی قیمت کا ہم خیالدل بیٹھتا ہے اٹھتے ہی قربانی کا سوال
وہی بکرامرا مریل سا بکرا
چلا آتا ہے خود انجام سے انجان ہے بکرانہیں ہرگز نہیں کس نے کہا نادان ہے بکرا
بکرے دنبے اور ہرنکھڑے ہوئے ہیں نمبردار
چنانچہ اکڑ شاہ منڈی گیابہت موٹا تازہ سا بکرا لیا
ووٹر ٹماٹر چاٹ کھا لیںاونٹ قربانی کے بکرے
عید قرباں پہ کی ہے قربانیلے یہ بکرے کی ران ہے پیارے
میں میں میں بکرے کی سنگھوڑے میں ہیں اچھے گن
آپ ہی اپنے حصے بقرے لے کراٹھ جاتے ہیں
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیںسنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books