aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balaa.uz"
اپنے بلاؤز کے گریبان میں ڈال لونہ جانے کب
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
نظر سے آس پاس گمہمہ بجز گلاس گم
اس عشق نہ اس عشق پہ نادم ہے مگر دلہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت
تو ہے فاتح عالم خوب و زشتتجھے کیا بتاؤں تری سر نوشت
شب غم بری بلا ہےہمیں یہ بھی تھا غنیمت
جنوں کی ڈھالی ہوئی ایٹمی بلاؤں سےزمیں کی خیر نہیں آسماں کی خیر نہیں
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
سلطنتآ بتاؤں تجھ کو رمز آيۂ ان الملوک
کون سی وادی میں ہے کون سی منزل میں ہےعشق بلا خیز کا قافلۂ سخت جاں
بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا''جو مجھ پہ گزری مت اس سے کہو، ہوا سو ہوا
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤآواز میں گونجتی جدائی
نظر آتا ہے یوں لگتا ہے جیسے یہ بلائے جاںمرا ہم زاد ہے ہر گام پر ہر موڑ پر جولاں
بتاؤں کیا تجھے اے ہم نشیں کس سے محبت ہےمیں جس دنیا میں رہتا ہوں وہ اس دنیا کی عورت ہے
مفلس کی یہ برات چڑھاتی ہے مفلسیگر بیاہ کر چلا ہے سحر کو تو یہ بلا
بچھڑ کے تجھ سے تری طرح کیا بتاؤں میں بھینہ جانے کس کس کا ہو گیا ہوں
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
انگشت بہ لب ہیں شمس و قمر حیران و پریشاں ہیں تارےہیں باد سحر کے جھونکے بھی طوفان مسلسل کے دھارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books