aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baliiG"
باغ سے جا کر آم چراناپکڑے جانا
تم کو مجھ میں ڈھالا ہےاس بلیغ ساعت میں
دل کے بلیغ طنز سے میں سٹپٹا گیاشاید کہ یہ عمل بھی حماقت کے نام ہے
نا بالغ لڑکیاں رونے لگتی ہیںانہیں روتا دیکھ کر
بالغ نظر ہوں اس سے نہ کیوں خوشکل نوریوں کی ضو جس میں ضم ہو
خود سر عاقل بالغ سرکشحور حرامی زہر کی ترکش
تو نے کیوں جنت حمقا سے نکالا ہم کوذہن کو کس لیے ہونے دیا بالغ تو نے
طرز نو کی شاعری ہو جائے جب بے حد بلیغلوگ کہتے ہیں کہ پیدا ہو گیا ادب لطیف
جام سم ذہن بالغ کی تقدیر کیسے بناکیوں یہ پہرہ لگا سوچ پر
وقت سے پہلے بالغ ہو کرعورت بن کر
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیازتو ذرا چھیڑ تو دے تشنۂ مضراب ہے ساز
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
یہ سردی یہ گرمی یہ بارش یہ دھوپیہ چہرہ یہ قد اور یہ رنگ روپ
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہےہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books