aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banaa.e.n"
بنائیں کیا سمجھ کر شاخ گل پر آشیاں اپناچمن میں آہ کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا
جو بسر گئی ہیں باتیںکوئی ان کی دھن بنائیں
ہمیں یہ حق ہے ہم اپنی خاک وطن میں اپنا چمن سجائیںہماری ہے شاخ گل تو پھر کیوں نہ اس پہ ہم آشیاں بنائیں
آؤ گھروندا پھر سے بنائیںگڑیا گڈا اس میں بٹھائیں
صداقت کا یہی رستہ دکھائیںبروں کو بھی یہی اچھا بنائیں
اور وہ آنکھیں دکھائیں تو اکڑ کر چیخیںان کو دیوانہ بنائیں تو مزہ آ جائے
اور امین آباد گھمائیںشام اودھ رنگین بنائیں
تو کیسے نا حد میںمنزلوں کی حدیں بنائیں
کشش کا وہ دائرہ بنائیںحواس جس سے نکل نہ پائیں
مٹی کو بادل میں گوندھیںنئے نئے آکار بنائیں
سیف و قلم یکجا کریںتجھ کو بنائیں کامراں
پھولوں کا کنج دل کش بھارت میں اک بنائیںحب وطن کے پودے اس میں نئے لگائیں
چلو پھر ایک نیا مذہب بنائیںکچھ اور لوگوں کو بانٹے آپس میں
یا حرف تسلی سے اسے ''جسم ''بنائیںاور پھر موت کی وارفتہ پذیرائی کریں؟
ستاروں سے دھرتی کا دامن سجائیںنظاروں کو تصویر جنت بنائیں
راشٹر بھاشا ہم اشاروں کو بنائیںدکھن اتر میں نہ پھر تکرار ہو
مجھ سے حلوہ لوگ بنائیںاس میں میوہ جات ملائیں
کھودیں کنواں تو پائیںجو اپنے تن کو دھواں بنائیں تو روٹی کھائیں
چلو اپنی دھرتی کو دلہن بنائیںکھلے کیسے کیسے بھرم دشمنوں کے
باجی کا ہر دوپٹہ اپنا بنے عمامہجوکر بنیں پہن کر بھیا کا پائجامہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books