aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banii"
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کریہ ریت رنگ حنا بنی ہے
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
فوجوں کے بھیانک بینڈ تلے چرخوں کی صدائیں ڈوب گئیں
سنجیدہ استانی بنی بیٹھیںمگر سب منتظر اس بات کی
سب باتیں دل کی کہہ دیں اگرپھر باقی کیا رہ جائے گا
میں ساحلوں کی ہوا ہوں نیلے سمندروں کے لیے بنی ہوںوہ ساحلوں کی ہوا سی لڑکی
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
چمن میں سرو و صنوبر سنور گئے ہیں تمامبنی بساط غزل جب ڈبو لیے دل نے
اس شخص کی ہم پر تو حقیقت نہیں کھلتیہوگا یہ کسی اور ہی اسلام کا بانی
میں نے ایک تنقیدی نشست رکھیمیں نے آدھا کمرہ بھی بڑی مشکل سے حاصل کیا تھا
کبھی کبھی یہ کسک ہوک بن کے اٹھتی تھییتیم دل کو مرے یہ خیال ہوتا تھا!
خوش نما شہروں کا بانی راز فطرت کا سراغخاندان تیغ جوہر دار کا چشم و چراغ
وہ اک ایسی آگ ہے جس کو صرف دہکنے سے مطلب ہےوہ اک ایسا پھول ہے جس پر اپنی خوشبو بوجھ بنی ہے
بننے کی تمنا رکھتے ہیںمٹنے کا کلیجہ رکھتے ہیں
اے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تو بھی جسےدست قدرت نے بنایا ہے عناصر کے لیے
کسی سمے میں دھنش بان کو سنبھالا تھااسی دیار نے دیکھی ہے کرشنؔ کی لیلا
پہلے وہ رنگ تھیپھر روپ بنی
یہی دنیا کہ جو بت خانہ بنی جاتی ہےاسی بت خانے سے کعبے کی زمیں پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books