aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banii.n"
خاک پر رینگنے والے یہ فسردہ ڈھانچےان کی نظریں کبھی تلوار بنی ہیں نہ بنیں
شام کی سیڑھیاں کتنی کرنوں کا مقتل بنیںباد مسموم نے توڑ کر کتنے پتے سپرد خزاں کر دیے
شادی کے بعد نقطہ بنیں ڈیش ہو گئیںپہلے جو چیک بک تھیں وہ اب کیش ہو گئیں
وہ آنکھیں کنول بنیں اور خشک ہوئیںاور کنول بنیں اور خشک ہوئیں
محبت جب آواز بنیتو آواز سے بولیاں اور زبانیں کب بنیں
ان کے لیےجن کے آنسوؤں سے میری نظمیں بنیں
زرد رنگ کا حوالہ بنیںتو درد کے اک نئے نام کی تخلیق ہوئی
منتشر ہو گیاجس سے ساری خلائیں بنیں
دل لگی کا بہانہ بنیںاور پھر
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کریہ ریت رنگ حنا بنی ہے
سب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرفبستیوں کی طرف بنوں کی طرف
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
تانگے والوں کا نامریل بانوں کے نام
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنیمہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی
اول و آخر فنا باطن و ظاہر فنانقش کہن ہو کہ نو منزل آخر فنا
سنجیدہ استانی بنی بیٹھیںمگر سب منتظر اس بات کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books