aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraatii"
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
اب نہ گھوڑے ہاتھی ہیںاور نہ وہ براتی ہیں
بارات کی روانگیوہ نوشہ میاں پہنے گوٹے کا ہار
یہ میری خواہش ہے جو کفن میں پڑی ہوئی ہےوہ سب براتی یہاں پہنچ کر
مری گڑیا کسی دن چاند پر شادی رچائے گیفرشتے آسمانوں سے براتی بن کے آئیں گے
ہے یہ برات کس کینو شاہ اور براتی
بٹھا اس کو گھوڑے پہ وہ ساتھ لائیبرات اس نے گڈے کی اپنی سجائی
ان دونوں کی کر دیں شادیآ جائیں باراتی ہادی
کیوں یہ کائیں کائیں مچائیکوؤں کی بارات ہے آئی
دولہا اور براتی تھےدولہا کے سب ساتھی تھے
چلے براتی ہنستے گاتےدولہا دلہن جی کو لبھاتے
سفر کرتے ہیں اس میں جب براتی اور دلہن دولہاتو بن جاتی ہے موٹر جائداد غیر منقولا
پھولوں کے سب سجے براتی شادی کی تیاری ہےیہ منے کی پھلواری ہے
چیتا گھوڑا اونٹ اور ہاتھیدروازے آئے باراتی
ستارے ہیں روتے ہوئے ننھے منے براتیمرے واسطے اب جدائی کی فریاد کا گیت گاؤ
عید کی خوشیاں یہ لمحاتی نہ ہوںزخم ان خوشیوں کے باراتی نہ ہوں
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
فرض کا بھیس بدلتی ہے قضا تیرے لیےقہر ہے تیری ہر اک نرم ادا تیرے لیے
تیری زلفوں کی مستی برستی رہیتیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books