aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barastaa"
برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگاپگھلتی شمع پہ چہرہ کوئی گماں ہوگا
چین نہ دیکھا آنکھ اٹھا کرمینہ کہیں دولت کا ہے برستا
لہجے کی یہ رو ہے کہ برستا ہوا پانیلرزش میں یہ مژگاں ہے کہ پریوں کی کہانی
ہن برستا تھا کبھی دن رات تیری خاک پرسچ بتا اے ہند تجھ کو کھا گئی کس کی نظر
بھڑکتا ہے رہ رہ کے سوز محبتجھما جھم برستا ہے پر شور پانی
ٹھنڈی پروا کالا بادل برسا تو برستا جاتا ہےبوندوں کی مسلسل چوٹوں سے پتا پتا تھراتا ہے
دسمبر کی گھنی راتوں میںجب بادل برستا ہے
مینہ جتنا برستا تھا سر دامن کہساراتنے ہی زمیں اپنی اگلتی تھی دفینے
مینہ برستا تھا جھونکے آتے تھےگودیوں میں مجھے کھلاتے تھے
مینہ برستا ہے تو دھرتی کی نظر جھومتی ہےپھول کھلتے ہیں تو گلشن پہ نکھار آتا ہے
پت جھڑ کی طرف دیکھ کے ہنستا ہوا بادلسوکھے ہوئے کھیتوں پہ برستا ہوا بادل
منزلیں گرد ہیںبادلوں کی طرح غم برستا رہا
مینہ برستا ہو یا چلے آندھیتو نے چلنے کی شرط ہے باندھی
نیم کے پیڑ میں اٹکا ہوا چاندنیم کے پیڑ سے چھن چھن کے برستا ہوا درد
برستا جو مینہ موسلا دھار ہےسو یہ ننھی بوندوں کی بوچھار ہے
جس گھر میں برستا تھا جیونچھائی ہے وہاں پر ویرانی
وہ دعائیں مے کشوں کی اور وہ لطف انتظارہائے کن نازوں سے چلتی ہے ہوا برستا کی
سات سروں میں بہتا رات کا یہ پہلا پہر اورکن من سا برستا تمہارا نرم احساس
سر پہ بیٹوں کا مینہ برستا ہےبے ڈھب ایسا یہ ابر چھایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books