aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bardashta"
ہو گئے جب چائے کی لذت سے دل برداشتہکھا لیے آدھا کلو انگور بعد از ناشتہ
عناں برداشتہ نکلےاشارے گرم جوش آرزو آئیں گے ایثر پر
برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگاپگھلتی شمع پہ چہرہ کوئی گماں ہوگا
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
بغاوت کی علامتبغاوت تو نہیں برداشت ہوگی
چین نہ دیکھا آنکھ اٹھا کرمینہ کہیں دولت کا ہے برستا
تمہی میں برداشت کی کمی ہےاگر میں چیخوں تو
ہے تو گورستاں مگر یہ خاک گردوں پایہ ہےآہ اک برگشتہ قسمت قوم کا سرمایہ ہے
لہجے کی یہ رو ہے کہ برستا ہوا پانیلرزش میں یہ مژگاں ہے کہ پریوں کی کہانی
ہن برستا تھا کبھی دن رات تیری خاک پرسچ بتا اے ہند تجھ کو کھا گئی کس کی نظر
بھڑکتا ہے رہ رہ کے سوز محبتجھما جھم برستا ہے پر شور پانی
ٹھنڈی پروا کالا بادل برسا تو برستا جاتا ہےبوندوں کی مسلسل چوٹوں سے پتا پتا تھراتا ہے
دسمبر کی گھنی راتوں میںجب بادل برستا ہے
مینہ جتنا برستا تھا سر دامن کہساراتنے ہی زمیں اپنی اگلتی تھی دفینے
محبت کے قصے کا وہ عام ہوناوہ برگشتہ خاطر بزرگوں کی باتیں
میں دوں تم کو مثال ایسیجسے تم سن کے برجستہ
مینہ برستا تھا جھونکے آتے تھےگودیوں میں مجھے کھلاتے تھے
مینہ برستا ہے تو دھرتی کی نظر جھومتی ہےپھول کھلتے ہیں تو گلشن پہ نکھار آتا ہے
بخت برگشتہ آرزوئیں بہتہوس سیم و عاج نے مارا
پیٹھ پر نا قابل برداشت اک بار گراںضعف سے لرزی ہوئی سارے بدن کی جھریاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books