aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataa.o"
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہوتم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
بولو ساتھی کچھ تو بولوکچھ تو دل کی بات بتاؤ
مرے سفر کے ساتھیو! تمہیں سے پوچھتا ہوں میںبتاؤ کیا صنم ملے، بتاؤ کیا خدا ملا
کہتے تھے صداقتیں امر ہیںاوروں کو یہی بتا رہے تھے
سچ بتا تو سبھی کو بھاتا ہےیا کہ مجھ سے ہی تیرا ناتا ہے
کوئی بتاؤ وہ کون سا موڑ ہے جہاں ہم جھجک گئے ہیںوہ کون سی رزم گاہ ہے جس میں اہل اردو دبک گئے ہیں
اے پیاری بلویہ تو بتاؤ
ہندیوں کے جسم میں کیا روح آزادی نہ تھیسچ بتاؤ کیا وہ انسانوں کی آبادی نہ تھی
چھوڑو یہ سب!تم بتاؤ تمہیں کیا ہوا؟
اداس کیوں ہوہمیں بتاؤ
کھو گئی ہیں مری دونوں آنکھیںتم جو واقف ہو بتاؤ کوئی پہچان مری
بیچ دریا میں چھوڑ دی کشتیاتنی جلدی بتاؤ کیوں کر دی
مگر کیا کیوں ہکلا رہے ہو بتاؤ مجھےمگر مگر مگر سر
گاگر کو اپنی رکھ کر، گھونگھٹ اٹھا اٹھا کریہ قصہ چھیڑتی ہیں مجھ کو بتا بتا کر
بس اک تم ہی نہیں آئےبتاؤ کیوں نہیں آئے
پوچھا اس سے کہ یہ ہے باغ بتاؤ کس کااس نے تب گل کی طرح ہنس دیا اور مجھ سے کہا
بتاؤ وہ شہسوار اب کبنگر کو لوٹے گا پوچھتیں وہ
دے سکتے ہو؟مجھے بتاؤ:
کیسے ملی یہ بتاؤریفریجیٹر میں رکھی ہوئی طشتری میں
بتاؤ کتنا اٹھا لیں گے گر اٹھا بھی لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books