aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "battii"
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہےجیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے
جلتی ہوئی موم بتی رکھ کےایک تار پر سے گزریں گے
لہلہاتے ہوئے کھیتوں پہ جوانی کا سماںاور دہقان کے چھپر میں نہ بتی نہ دھواں
وہ سڑکوں پہ پھولوں کی دھاری سی بنتیادھر سے ادھر سے حسینوں کو چنتی
موم بتی کی روشنی میں نظرحافظے کے ورق الٹتی تھی
کبھی ہڈیوں کی سرنگوں میں بتی جلا کریوں ہی گھومتا ہے
انگور کی طرح رنگ بدل کر دو آتشہ ہوناپگھلی ہوئی موم بتی کی روشنی کے آخری وار
رات اور دن کے اس تسلسل میںعمر بانٹے سے بھی نہیں بٹتی
گئے برسوں اک حاصل کیا!فقط اک موم بتی تین سو پینسٹھ دنوں میں
موم بتی کی طرح پگھل گئےکتنے رزمیہ ڈرامے
کسی کے مرنے پرموم بتی نہیں جلانی چاہیے
بچا کر رکھا اپنا مومتم اس کی باتی ہوتیں
موم بتی کے ادھ جلے ٹکڑےکچھ تراشے شکستہ نظموں کے
زرد بتی اداس پروانہ
پہلے ہم زندگی کو ٹکڑوں میںتقسیم کرتے ہیں
جلتی دھوپ اور بتی سرخ
جشن کی رات ہےسوغات تو بٹتی ہوگی
یہ بات اور وہ بات اور کبھی ہاں کبھی ناںکئی دن رہیں بی شکیلہ پریشاں
حلوۂ بے دودھ کی تھالوں کا بحر بیکراںکشتیاں بہتی ہیں یا آ جا رہی ہیں مہریاں
موم بتی کی پگھلتی روشنی کے کرب میںدکھ بھرے نغمے سنائے دکھ بھری باتیں کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books