aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-do-shamba"
یہ جا کر کوئی بزم خوباں میں کہہ دوکہ اب درخور بزم خوباں نہیں میں
فریب عہد ستم دو گھڑی کا مہماں ہےپھر اپنی بزم تمنا سجائیں گے ہم بھی
خار چشم حریف رہنے دےحرز بازوئے دوستاں نہ بنا
چراغ اتنے جلاؤ زمیں کے ماتھے پرسیاہ رات کے آنچل کو نور سے بھر دو
قدم دو قدم چل کے تھک سا گیا ہےہمارے مقدر کا انساں۔۔۔
ہائے آیا نہیں اس در سے بلاوا میرااب ہے اغیار کے ہاتھوں میں مداوا میرا
اک حقیقت اک تخیلنقرئی سی ایک کشتی
میں نے دیکھے ہیں وہ مرحلے کہ جہاںزندگی موت کا باہمی فاصلہ
رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلونشان عظمت ہندوستاں اٹھا کے چلو
ترے توشے میں کچھ تو ہوگامرہم درد کا دوشالہ
کھڑے ہو آج جس تہذیب کے اونچے منارے پرسجایا ہے اسے شاید ہمیں بدنام لوگوں نے
دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بو
الہ آباد میں ہر سو ہیں چرچےکہ دلی کا شرابی آ گیا ہے
بساط بادۂ و مینا اٹھا لوبڑھا دو شمع محفل بزم والو
جوانی ناشکیبا نرد بان عرش اعظم ہےجوانی راحت افزا باعث حسن دو عالم ہے
فکر مآل ہے کسے فردا کی فکر ہےدو گز زمیں بہت ہے مرے جسم کے لیے
آیا ہمارے دیس میں اک خوش نوا فقیرآیا اور اپنی دھن میں غزلخواں گزر گیا
تاب نظارہ کہاں کس کو بھلا آج کے دنذرہ ذرہ ہوا خورشید نما آج کے دن
آہ کو پوچھاکہا
اس شہر میں اب آئنہ سامانی کرو ہوتم جس پہ ازل سے ہی حکمرانی کرو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books