aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-aaraam"
بے آرام راتوں کی کہانیشب زدوں کے سامنے
زندگی کی خواہشات گرم کا وحشی چکوررقص میں ڈوبا ہوا خود مست بے آرام مور
منہ اٹھا کر اپنی مرضی سےکئی سمتوں میں بے آرام ہونے کی ادا سیکھی
تجھے پکارے گی راتوں کو میری تنہائییہ بھوک روح کی یہ اشتہائے بے آرام
زندگی بننے میں ہو جاتی ہے پھر سے مصروفوقت ہو جاتا ہے پھر خاک بہ سر بے آرام
اکیلے پن کی بے آرام کرسی پرمیں بے ہنگام جھولے لے رہا ہوں
جب تک تم بھوکے ننگے ہو یہ نغمے خاموش نہ ہوں گےجب تک بے آرام ہو تم یہ نغمے راحت کوش نہ ہوں گے
امام اعظمؔ کی دعا ہےبے مثال رشتے کا یہ بندھن
غم کا آہنگ ہےاس شام کی تنہائی میں
زندگی دشت و بیاباں بے خبر کے واسطےرشک صد باغ ارم اہل نظر کے واسطے
دوست! میں دیکھ چکا تاج محل۔۔۔۔۔واپس چل
وطن کی خدمت بے لوث ہے ہر شخص پر لازمیہی وہ کام ہے جو آدمی کے کام آتا ہے
حوض میںبے حرکت
یوں آئے ہیں گھر گھر کے یہ دکھ درد کے بادلتاریک فضاؤں میں گھلا جیسے ہو کاجل
سب جانتے ہیں علم سے ہے زندگی کی روحبے علم ہے اگر تو وہ انساں ہے نا تمام
نہ رکھ نیام میں رہنے دے بے نیام ابھیتو اس کو ہاتھ میں کچھ دیر اور تھام ابھی
کیسے اللہ نے بنائے رات دنکیسی حکمت سے سجائے رات دن
اے وطن اے راحت و آرام کے دل کش دیارتیرے شہروں پر تصدق تیرے صحرا پر نزار
ندی کے اس طرفہاں وہیں پرلے کنارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books