aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-jaane"
اس کی صبحیں اس کی شامیںبے جانے ہوئے بے سمجھے ہوئے
تھکا ہارا بے جان بادل کا ٹکڑادرختوں چٹانوں سے دامن بچاتا
کل تلک جو دیتا تھا اپنی چھانو کا شامیانہآج وہ پڑا تھا لا وارث سا وہ بے جان شجر
شجر سے کٹ کے جو بے جان ہو گئی تھی شاخقلم بنی تو وہ دوبارہ ہو گئی زندہ
تو سرمہ ور گلو انساںسلیماں سر بہ زانو اور سبا ویراں!
لب بیاباں، بوسے بے جاںکون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
جسم بے جان ہے پتھر سی بنی ہیں آنکھیںاور اک خوف کا ملبوس پہن کر کوئی
بے جانی کے وسوسےسرسراتے ہیں
زمانہ بے جان ایک تنکا
تمنا سر بہ زانو اپنے وعدوں پر پشیماں ہے
وہ اک بے جان بادل ہےاسے اڑنا تو آتا ہے
لہکتی زمینوں پہبے جان پتوں کا
ایک بے جان جسم میںزندگی ڈال دی
پھیلی ہوئیبے جاں لفظوں
یہ منظر دیکھتی ہوںجہاں بے جان شاخوں پر
پتنگ تیری جو بھیگ جائےتو ہو کے بے جان
مجھ کو بس ویران کر دیااور مجھے بے جان کر دیا
اک کروٹ پر سوتے سوتےداہنا انگ بے جان ہوا ہے
آنکھیں پربت کی مانندبے جان ہیں
اور مجھے بے جان کر دیالیکن اب تم کیوں آؤگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books