aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-jigar"
اپنا لخت جگر چھوڑ آئیوہ نا خواستہ طفلک بے پدر
کتنی مغموم طبیعت تھی آجدل کی دنیا میں قیامت تھی آج
بے خودی تجھ کو زیب دیتی تھیتھا خودی کا تو رازدار جگر
میں خود ہوں آبلہ پا کم نصیب خاک بسرہے میری بزم فروزاں بہ فیض داغ جگر
نظر نظر میں ڈار کر دل و جگر پہ وار کرتو خود بھی بے قرار ہو مجھے بھی بے قرار کر
شام ہوتی ہے سحر ہوتی ہے یہ وقت رواںجو کبھی سنگ گراں بن کے مرے سر پہ گرا
آج جلتے ہوئے آنسو بھی نہیں آنکھوں میںبے حسی چاٹ گئی خون جگر کی ہر بوند
وہ خالی رہ جانے والے دلوں کے لیےدرختوں کو بے جگہ نہیں کرتے
آہ کو پوچھاکہا
اور میں بہ رغبت و رضااس کی ہر جگر پاش چوٹ سہتی رہی
تیرے بھی دل میں ہوک سی اٹھے خدا کرےتو بھی ہماری یاد میں تڑپے خدا کرے
فخر وطن ہیں دونوں اور دونوں مقتدر ہیںہیں پھول اک چمن کے اک نخل کے ثمر ہیں
برق پا لمحوں کی اک زنجیر میں جکڑا ہواوہ شکستہ پا انہی رستوں سے گزرا
سرگزشت نوحہ گر ہے زندگیداستان اشک تر ہے زندگی
اعتراف اپنی جگہ حسن ہے تقصیر نہیںآپ بے بہرہ ہے جو معتقد میرؔ نہیں
تو نظر نہ آئے صنم اگر تو تڑپ اٹھیں یہ دل و جگرتری جستجو میں مری نظر پھرے بے قرار ڈگر ڈگر
قلم کو مرے یہ قسم ہے دلائینہ حق سے کرے بھول کر بے وفائی
آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئیہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی
چار سو اک اداس منظر ہےزیست ہے جیسے ایک ویرانہ
اور پانی میں اک سرخبے جگہ بے وجہ کھل گیا تھا یونہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books