aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-nafas"
دریں حسرت سرا عمریست افسون جرس دارمز فیض دل طپیدن ہا خروش بے نفس دارم
بے نفس بے ردائے تار حیاتہم برہنہ ہیولے کیا گھومیں
ترے نفس بہ نفس ارتقا زمانے کاترے قدم بہ قدم ہے زمان مستقبل
میری بساط کیا ہے تب و تاب یک نفسشعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی ناآشنا خم سےستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
جس روز ہمارا کوچ ہوگاپھولوں کی دکانیں بند ہوں گی
بے نام آوارہ پودوںآزردہ اشجار
کلی کلی کو تری بے رخی کا شکوہ ہےنفس نفس سے نکلتی ہے ایک ایسی آگ
مرے ہم نفس کوئی ذکر ہومرے درد و غم مرے حال کا
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکنجو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا!
میں کیسے بتاؤں تم بتاؤکس طرح یہ دن گزر رہے ہیں
بتاؤ کون گم ہوا، وہ ہم نفس گیا کہاںنقوش پا سنا رہے ہیں آج کس کی داستاں
میں جلتا رہتا ہوںدو حصوں میں
زندہ ہستی کی خبر دیتی ہے رفتار نفسبوئے گل کو زندگی کا ترجماں پاتا ہوں میں
زمانہ از سر نو یہ گواہی دے رہا ہےازل سے تا ابد سب کچھ فنا ہے
فضا میں اک سکون تھاہر طرف سہمے ہوئے سے زرد چہرے
نسیم خلد بے خوفی سے میرے گھر میں در آئیکہا میں نے کہ تم
ہوا کی پشت پہ کتنے نقوش کندہ ہیںکہیں نفس کی لکیریں
دبی ہوئی ہے مرے لبوں میں کہیں پہ وہ آہ بھی جو اب تکنہ شعلہ بن کے بھڑک سکی ہے نہ اشک بے سود بن کے نکلی
نہ یہ فنا ہے نہ یہ بقا ہےمیان بود و عدم یہ کیسا طویل وقفہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books