aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beTaa"
یہ کھیپ جو تو نے لادی ہے سب حصوں میں بٹ جاوے گیدھی پوت جنوائی بیٹا کیا بنجارن پاس نہ آوے گی
ہم جس آدم کے بیٹے ہیںیہ اس آدم کا بیٹا ہے
یاں تک حواس اس کے اڑاتی ہے مفلسیمفلس بیاہ بیٹی کا کرتا ہے بول بول
میں پھر سے پاس ہو کر آ گیا ہوں تھپتھپاؤتو آخر میرا بیٹا ہے کہو ماں کو چڑھاؤ
سچ بتا تو سبھی کو بھاتا ہےیا کہ مجھ سے ہی تیرا ناتا ہے
بیٹا کہتا تھا کہ کل شیطان روزہ رکھے گاباپ بولا تیرا ابا جان روزہ رکھے گا
دکھیا دکھی یتیم اور بیوہتیرے ہی ہاتھ ان سب کا ہے کھیوا
مری بیٹی مری جاناںتمہیں سب یاد تو ہوگا
کل رات مرا بیٹا مرے گھرچہرے پہ منڈھے خاکی کپڑا
سنو، بنت حوا!میں آدم کا بیٹا ہوں
کون بولے گا کھانا کھا بیٹاکون پوچھے گا تو کہاں پر ہے
ماں یہ بولیچندا بیٹے
کسی ماں کا بیٹاکسی بھائی کی بہن
میں ان اجداد کا بیٹا ہوں جنہوں نے پیہماجنبی قوم کے سائے کی حمایت کی ہے
بولیں اماں محمد علیؔ کیجان بیٹا خلافت پہ دے دو
گھر میں بہوویں بیٹے بھی ہیںہیں پوتیاں بھی پوتے بھی ہیں
ماں بیٹے کے درمیان ایک منظوم مکالمہبیٹا
میں سوتیلا بیٹااپنے باپ کی تیسری بیوی کا
بوڑھے غریب باپ کے مرنے پہ دفعتاًبیٹے نے سوچا کیسے کروں دفن اور کفن
یہ دکھ ہنس کر سہنا ہےپیاری بیٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books