تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bedhaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bedhaa"
نظم
دولت کے لیے جب عورت کی عصمت کو نہ بیچا جائے گا
چاہت کو نہ کچلا جائے گا غیرت کو نہ بیچا جائے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گا
یا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
نظیر اکبرآبادی
نظم
یہ مست بلبل بہک رہے ہیں، قریب عارض چہک رہے ہے
گلوں کی چھاتی دھڑک رہی ہے، وہ دست رنگیں بڑھا رہے ہیں