aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bha.e"
بھور بھئے مندر آئی ہےآئی نہیں ہے ماں لائی ہے
میں جب بھی تیرے فراق کا نوحہ لکھ کے لاؤںسخن شناسوں کو میرا طرز عمل نہ بھائے
کھو جائیں تیرے حسن کی رعنائیاں تمامتیری ادا کسی کو نہ بھائے خدا کرے
راج سنگھاسن پر اک بیٹھا اور اک اس کا داسبھئے کبیر اداس
مٹھی بھر چاول سے بڑھ کر سستا ہے یہ مال رے ساتھیسستا ہے یہ مال
پھل ترکاری ایک نہ بھائےغصے میں بس ہونٹ چبائیں
یہ تعلیم گر مل بھی جائے تو کیا ہےنہ انگلش ہی جانوں نہ سوشل ہی بھائے
بھینی بھینی خوشبو آئےجو سب کے ہی من کو بھائے
آیا نصیحتوں پر ہم کو نہ کان دینامرغوں کے ساتھ مل کر بھائے اذان دینا
شربت کا دور آئےقلفی دلوں کو بھائے
دنیاکیسے مجھ کو بھائے
قبائے چاک پہنے کچھ کشادہ ظرف استقبال کو باہر کھڑے ہوں گےتمہیں جو رنگ بھی بھائے پہن آنا
ہرن کو بھائے چھینٹ کا کرتاجینس میں گھومے بارہ سنگھا
ہر بھورے بھئے ہر سانجھ بھئےچہکار میں چڑیوں کی ڈولوں
گرمی آئے آم بھی لائےیہ ہم سب کے دل کو بھائے
گیند سے کھیلے شور مچائےننھی کے وہ دل کو بھائے
سب کو بھائے جنگل نامہچاند سنائے جنگل نامہ
سمے سہانا من کو بھائےشوبھا بن کی کہی نہ جائے
چوں چوں کر کے بات بتائےچھوٹو سا ہے مجھ کو بھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books