aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhatkaa"
اچھے اچھوں کو بھٹکا دیکھابھیڑ میں کھاتے جھٹکا دیکھا
نیناں ترے جادو ہیں گیسو ترے خوشبو ہیںباتیں کسی جنگل میں بھٹکا ہوا آہو ہیں
سینکڑوں سمتوں میں بھٹکا ہوا من ٹھہرے ذرادل دھڑکتا ہے تو بس دوڑتی ٹاپوں کی صدا آتی ہے
میں بھٹکا بھٹکا پھرتا ہوں کھوج میں تیری جس نے مجھ کوکتنی بار پکارا لیکن ڈھونڈ نہ پایا اب تک تجھ کو
بھولا بھٹکا ناداں قطرہآنکھوں کی پتلی کو سجانے
میں بھٹکا ہوا اک مسافررہ و رسم منزل سے ناآشنائی پہ نازاں
میان راہ سفر کھڑے تھے جکڑنے والے نظر کے لوبھیمگر نہ بھٹکا بھٹکنے والا
فیضؔ منزل پر پہنچ سکتا نہیںکوئی سیدھی راہ سے بھٹکا ہوا
اس کی آنکھ میں مستی تھیمیں بھی بھولا بھٹکا سا
میں بھٹکا ہوںکتنے سرابوں میں صحراؤں میں
کسی کی یاد کا بھٹکا ہوا کوئی جگنوکسی کے نیلے سے کاغذ پہ چند ادھورے لفظ
ہر آدمی ہے کسی جستجو میں بھٹکا ہواہر ایک شخص غم لا زوال میں گم ہے
اور ایک بھٹکا مسافر
میں اپنے خوابوں کا بھٹکا ہوا مسافر ہوںاگر مجھے نہ ملی منزل نجات تو کیا
میرے مے خانے میں موج مئے امید حراممیں وہ نقاش ہوں کھویا ہوا بھٹکا نقاش
شاید کوئی بھولا بھٹکا سگنل تم کو ڈھونڈ نکالےاور بتلا دے
اور اس میں بھولا بھٹکا زخمی شہزادہ ہےجس کا لشکر
گاہے کتنوں کو بھٹکا دیا راہ سےگاہے یہ منزلوں کا علم ہو گئیں
مجھی پر تہمت اول ہے آدم کے بھٹکنے کیاسی دن سے یہ آدم جب کبھی بھٹکا ہے اے مولا
جنگل جنگل صحرا صحرامیں بھٹکا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books