aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bik"
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
میں وہ اک لعل ہوں جو بک گیا بازاروں میںپھر کوئی پوچھنے مجھ کو نہ یمن سے آیا
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوارجھومتے کھیتوں کی سرحد پر بانکے پہرے دار
کھل گئے ساز میں نغموں کے مہکتے ہوئے پھوللوگ چلائے کہ فریاد کے دن بیت گئے
کاش ہم بک کے بھی اس جنس گراں کو پا لیںخود بھی کھو جائیں پر اس رمز نہاں کو پا لیں
سب چترائی بک جاتی ہےجب شونیہ کمانا پڑتا ہے
چالیسواں کچھ ایسا کیا آن بان میںزیور بہو کا بک گیا مصنوعی شان میں
سب بک جائے گا اک دنسماج کے ہاتھوں
کہیں بہ نام خوشامد یہ بک گئے بے دامکہیں پہ بولی تھی اونچی تو ہو گئے نیلام
یہ وہ خلوت ہے جہاں معصیتیں گاتی ہیںعصمتیں کوڑیوں کے مول بھی بک جاتی ہیں
تربوز بک رہے ہیںخربوز بک رہے ہیں
سر بازار بک جائے گی تیرے پیار کی عظمتچلیں گے عشق کے حساس دل پر ظلم کے آرے
کالی بجری کے روغن میں جینے والے اس معصوم لہو کی کون سنے گاممتا بک بھی چکی ہے چند ٹکوں میں
باتوں میں شرماتے ہیںہر قیمت پر بک جاتے ہیں
اب اس رقص کی دھن پہ ناچوجس کی گیت پہ لٹ گیا قاضی جس کی لے پر بک گیا قاتل
کیا قلم بک کے بھی نام تیرا ہی لے گادوسروں کو خدا مان کر
پستی جاتی ہیں مگر رنگ ہی چھلکاتی ہیںکبھی بازار میں بک جاتی ہیں
میں کس طرح سے دوں صداکہ دل مرا ہے بک چکا
بک جاتا ہےمیں مر رہا ہوں
اور کچھ سیاسی مہرے بک جائیں تھوڑے دھن سےدشمن سے مل کے توڑیں خود اپنے ہی وطن کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books