aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bole"
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
مگر ہوا کیاذرا توقف کے بعد بولے نہیں گیا میں
دے کوئی سنکھ دہائی کوئی پایل بولےکوئی بت جاگے، کوئی سانولی گھونگھٹ کھولے
سالیاں کہنے لگیں قرب و قریں ہے کوئیسالے یہ بولے کہ مردود و لعیں ہے کوئی
دھرتی جل تھل پنچھی گھائلبولے پپیہا کوکے کوئل
میں نے تیری رفاقت میں جتنی گزاری مرے ساتھ تیرے دلاسے کی برسات اور تیرے بولے ہوئے لفظ کی ہر تسلی ہمیشہ رہی ہےمیں نے تاریک رہداریوں میں کبھی تیری آنکھوں کی کرنوں کی بے فیضگی کا گلہ کر لیا
ایسا نہ ہو کہ کل کا اتہاس کار بولےمجرم سے بھی زیادہ
بہت دیر بعدبڑے پیر بکرے جی بولے کہ میں
معشوق بندگی ہے معشوق ہی خدا ہےمندر کی گھنٹیوں میں بولے اذاں کا جادو
لڈو کھا کر پانی پی کربولے چوہے چھت پر چڑھ کر
بھیگتی رات میں دبکا ہوا جھینگر بولاکسمساتی کسی جھاڑی میں سے خوشبو لپکی
راجا بولا میری گڑیامیری گڑیا بڑی سیانی
بے جان ہو جب نقش ہستی تصویر تمنا کیا بولےتاراج کے خونی پنجے میں تہذیب کی مینا کیا بولے
حاضری اب کون بولے کون اب آئے گا لیٹکالج اور اسکول ہیں سنسان خالی ان کے گیٹ
بھولے نادان سیانے کی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
اپنے کالے ناخونوں سےتتلی کے پر نوچ کے بولے
گلاب ہونٹوں سے جب وہ بولےہزار لفظوں کی گرہیں کھولے
لاکھ پڑھائیں خاک نہ بولےدم نہ ہلائے چونچ نہ کھولے
بولے یہ ابن عمرؓ سب سے مخاطب ہو کراس میں کچھ والد ماجد کا نہیں جرم و قصور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books