aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolte"
بولتے جو چند ہیںسب یہ شر پسند ہیں
اب بھی وہ پپیہے بولتے ہیںشاخوں کے حریری پردوں میں
یہ لرزش ڈولتے سینے کیپر سچ نہیں بولتے سینے کی
یہ دھڑکنوں کی زباں بولتے ہوئے ابروکمند ڈال رہے ہیں مرے خیالوں پر
ایسے میں سکوت، چشم پوشیایسا ہے کہ جھوٹ بولتے ہو
جہاں پر گفتگو کرنی ہے تم خاموش ہو جاؤجہاں خاموش رہنا ہے وہاں تم بولتے جاؤ
پنڈت جی کی بات کہاںشاستری اردو بولتے تھے
تری باتیں اشارے بولتے ہیںجگر جاں دل نظر جس کو بھی دیکھو
اور اب دن ہے مجھے سائے نظر آتے ہیںبولتے سائے نظر آتے ہیں
چپکے چپکے سانس لینے سے گھٹا جاتا ہے دمرکھ رہا ہوں بولتے ذروں پہ رک رک کر قدم
مسیح دست و قلم سے نکلیں تو پھر یہ الفاظ بولتے ہیںیہی مصور یہی ہیں بت گر یہی ہیں شاعر
وہ شخص جس کو ہنستے ہوئے گھر پسند تھےوہ شخص جس کو بولتے منظر پسند تھے
ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتےجان جاں سچ پہ کیوں اتنا اصرار ہے
چپ کا قفل لگا کر گونگی ہو جاتی ہےدھیما دھیما بولتے یک دم غراتی ہے
ہندو بھی بولتے ہیں مسلم بھی بولتے ہیںدو جسم ایک جاں ہے اردو زباں ہماری
لوگ پھر بولتے کیوں نہیں ہیں
آرزو بولتے تک نہیں!یہ تاریخ میری نہیں اور تیری نہیں
بولتے ہوئے برتنجاگتے ہوئے چولھے
دور مندروں میں بجتی گھنٹیوں کی طرحجسم بولتے ہیں
دیواریں دروازے دریچے گم سم ہیںباتیں کرتے بولتے کمرے گم سم ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books