aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bore"
دھان کے اس خالی بورے میںجان الجھتی ہے
جو بورے کو لٹکائے چنتا ہو کاغذتو پھر جان کو اس کی آتے ہیں کتے
گڑ گیہوں کے بھاری بورےاف کتنا بوجھ اٹھائے ہوئے
بور ہوتا تھا صبح و شام اکیلا گھر میںدرد رہتا تھا خیالات سے میرے سر میں
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
نہیں معلوم مجھ کو عام شہری کیسے ہوتے ہیںوہ کیسے اپنا بنجر نام بنجر پن میں بوتے ہیں
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
تب ہم نے جیون کھیتی میںکچھ خواب انوکھے بوئے تھے
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
میں خود کو موت کے ہاتھوں میں سونپ سکتا ہوںمگر یہ بار مصائب اٹھا نہیں سکتا
اسی کے بارے میںجھوٹے سچے سوال کرتا
اسے اک کھوٹے سکے کی طرح سب کو دکھانا ہےکبھی جب سوچتا ہوں اپنے بارے میں تو کہتا ہوں
پھرتا ہے بوسے دیتا ہے ہر اک کو خواہ مخواہہرگز کسی کے دل کو نہیں ہوتی اس کی چاہ
بیتے ہوئےسب اچھے برے
ان روٹیوں کے نور سے سب دل ہیں بور بورآٹا نہیں ہے چھلنی سے چھن چھن گرے ہے نور
مگر ہوا کیاذرا توقف کے بعد بولے نہیں گیا میں
میرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سےبات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
دے کوئی سنکھ دہائی کوئی پایل بولےکوئی بت جاگے، کوئی سانولی گھونگھٹ کھولے
اے دل بے خبر کم نظر معتبرتو کہ مدت سے ہے زیر بار سفر
مجھے کہتی ہے تابشؔ! تم نے دیکھا میرے ہاتھوں کوبرے ہیں ناں؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books